میلبو ر ن یکم ا کتو بر ( ایجنسیز) آ سٹر یلین و ز یر ا عظم ٹو نی ا بو ٹ نے آ ج کہا کہ ا نہیں خو شی ہو گی اگر ملک میں بر قع کو نہیں پہنا جا ئے اور ا نہو ں نے پا رلیمنٹ کے اند ر بر قع نہ پہننے کی مدا فعت کی ۔ مسٹر ا بو ٹ نے کہا کہ پا رلیمنٹ کی عما رت کو محفو ظ عما ر ت تصو ر کر نا چا
ہیے ۔ ا نہو ں نے کہا کہ مختلف مو قعوں پر چہر ہ دکھا نے کی ضر و رت ہو تی ہے۔ ہر ایک کو ایک ہی قا نو ن ہو نا چا ہیے تا کہ ضر و ر ت پڑ نے پر چہر ہ دکھا سکیں ‘ ا چھا ہو گا آپ چہر ہ دکھا ئیں ‘ مسٹر ا بوٹ نے کہا۔ لیکن ہما را آ ز اد ملک ہے ‘ ہما ری آ ز اد سو سا ئٹی ہے اور لو گو ں کو خو د سمجھنا چا ہیے کیا پہننا چا ہیے اور کیا نہیں پہننا چا ہیئے ۔